• Home  
  • ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے لگا! امریکہ نے تصویریں جاری کر دیں
- ٹاپ سٹوری

ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے لگا! امریکہ نے تصویریں جاری کر دیں

سی این این نے ذرائع سے خبر دی کہ ایران کے پاس اب بھی اتنی صلاحیت موجود ہے کہ وہ اس آبی گزرگاہ میں سینکڑوں بارودی سرنگیں بچھا سکتا ہے۔ IslamicRevolutionary Guard Corps (آئی آر جی سی) جو اب ایران کی روایتی بحریہ کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کو مؤثر طور پر کنٹرول کر […]

سی این این نے ذرائع سے خبر دی کہ ایران کے پاس اب بھی اتنی صلاحیت موجود ہے کہ وہ اس آبی گزرگاہ میں سینکڑوں بارودی سرنگیں بچھا سکتا ہے۔

IslamicRevolutionary Guard Corps (آئی آر جی سی) جو اب ایران کی روایتی بحریہ کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کو مؤثر طور پر کنٹرول کر رہا ہے، اس کے پاس یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ مختلف جگہوں پر بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں، دھماکہ خیز مواد سے بھری کشتیوں اور ساحل پر نصب میزائل بیٹریوں کے ذریعے ایک خطرناک دفاعی حصار قائم کر سکے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں