عبدالرزاق کی بیوی کے سامنےدوسری شادی سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے سابق نامور آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنی اہلیہ کے سامنے دوسری شادی سے متعلق ہلکے پھلکے انداز میں بات کی، جس پر حاضرین اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ مبذول ہو گئی۔ عبدالرزاق اپنی اہلیہ عائشہ رزاق کے ہمراہ معروف میزبان ندا یاسر کے شو میں شریک ہوئے، … عبدالرزاق کی بیوی کے سامنےدوسری شادی سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں