افغانستان دہشت گرد ٹھکانوں پر حملے، طالبان حکومت کا ردعمل آگیا

افغانستان۔ طالبان وزارت دفاع نے ننگرہار اور پکتیکا میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر پاکستانی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’مناسب وقت‘ پر ان حملوں کا جواب دیا جائے گا۔ افغان وزارتِ دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک بیان میں پاکستان کی جانب … افغانستان دہشت گرد ٹھکانوں پر حملے، طالبان حکومت کا ردعمل آگیا پڑھنا جاری رکھیں