راجپال یادیو کے بعد امیشا پٹیل کے بھی وارنٹ جاری

بالی ووڈ کی سینیر خوبرو اداکارہ امیشا پٹیل نے اپنے خلاف جاری ناقابل ضمانت وارنٹ پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کہ میں اپنے کام پر توجہ دینے کو ترجیح دیتی ہوں۔ واضح رہے کہ اداکار راجپال یادیو کو چیک باؤنس کیس کی طرح امیشا پٹیل کو بھی مشکل کا سامنا ہے۔ مرادآباد کی … راجپال یادیو کے بعد امیشا پٹیل کے بھی وارنٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں