ایپل کمپنی کی پاکستان میں انٹری، آئی فون ری فربشنگ اور اسمبلنگ کا بڑا منصوبہ

پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں عالمی ٹیکنالوجی کمپنی Apple مرحلہ وار منصوبے کے تحت پاکستان میں آئی فون کی ری فربشنگ اور بعد ازاں اسمبلنگ شروع کرنے جا رہی ہے۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر حامد علی منصور نے ایک انٹرویو میں بتایا … ایپل کمپنی کی پاکستان میں انٹری، آئی فون ری فربشنگ اور اسمبلنگ کا بڑا منصوبہ پڑھنا جاری رکھیں