جیٹ فیول میں اضافے کے بعد پی آئی اے نہیں چلا سکتے :چیرمین عارف حبیب

پی آئی اے کو خریدنے والے عارف حبیب گروپ چیرمین نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے جیٹ فیول میں 150 فیصد اضافے کے بعدپی آئی اے نہیں چلا سکتے۔۔ PIA کو چلانا مشکل ہے انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں انٹرویو کے دوران کہا کہ اگر حکومت جیٹ فیول میں اضافے … جیٹ فیول میں اضافے کے بعد پی آئی اے نہیں چلا سکتے :چیرمین عارف حبیب پڑھنا جاری رکھیں