بابر اعظم کے اداکارہ زباب رانا سے تعلقات پر اداکارہ بول اٹھی

پاکستانی اداکارہ زباب رانا نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے، جہاں میزبان جویریہ سعود نے اس معاملے پر سوال کیا، زباب رانا نے واضح کیا کہ … بابر اعظم کے اداکارہ زباب رانا سے تعلقات پر اداکارہ بول اٹھی پڑھنا جاری رکھیں