17 سال جلاوطنی میں رہنے والے بنگلہ دیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمان کون ہیں؟

بنگلہ دیش کے حالیہ عام انتخابات 2026 کے نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے دو تہائی کی اکثریت سے تاریخی کامیابی حاصل کی۔ سیاسی مبصرین کے مطابق پارٹی سربراہ طارق رحمان بنگلہ دیش کے آئندہ وزیرِاعظم کے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آئے ہیں۔ طارق رحمان کون ہیں؟ طارق رحمان … 17 سال جلاوطنی میں رہنے والے بنگلہ دیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمان کون ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں