لاہور: بسنت کے دوران 17 اموات، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع

لاہور میں بسنت کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعات کی رپورٹ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق بسنت میلے کے دوران لاھور شہر بھر میں مجموعی طور پر 17 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ تین افراد کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوئے، … لاہور: بسنت کے دوران 17 اموات، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع پڑھنا جاری رکھیں