• Home  
  • بلن شاہ : ایک اداکار ریپر سے اٹھ کر وزارت عظمیٰ کیسے سنبھال لی
- خاص رپورٹ

بلن شاہ : ایک اداکار ریپر سے اٹھ کر وزارت عظمیٰ کیسے سنبھال لی

نیپال کی وزارت عظمیٰ تک کا سفر کامیابی سے طے کرنے والے بلن شاہ کی کہانی حالیہ تاریخ میں ایک غیر معمولی مثال بن چکی ہے۔ چند سال پہلے جب وہ کھٹمنڈو کے میئر منتخب ہوئے تو یہ سب کے لیے حیران کن تھا، مگر اب وہ نیپال کے وزیراعظم بن چکے ہیں۔ ایک گلوکار […]

بلن شاہ کون ہیں؟

سیاست میں داخلہ اور کامیابی

اقتدار تک کا سفر

چیلنجز اور تنازعات

اگرچہ بلن شاہ کو تبدیلی کی علامت سمجھا جا رہا ہے، لیکن ان کے سامنے کئی چیلنجز موجود ہیں۔ ان میں معاشی سست روی، بے روزگاری، اور حکومتی تجربے کی کمی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انسانی حقوق کے معاملات اور سوشل میڈیا پر ان کے بعض بیانات بھی تنازع کا باعث بنے ہیں۔

اب بطور وزیراعظم ان سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ نہ صرف اپنے وعدے پورے کریں گے بلکہ ایک مضبوط اور شفاف نظام حکومت بھی قائم کریں گے

آبنائے ہرمز:ایسی گزرگاہ کیسے بن گئی جو عالمی معشیت کو ڈبونے کی صلاحیت رکھتی ہے

تختِ پیانگ یانگ کی نئی وارث؟کیا ایک کمسن لڑکی جوہری ہتھیاروں سے لیس ملک کو چلائے گی؟

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں