بلن شاہ : ایک اداکار ریپر سے اٹھ کر وزارت عظمیٰ کیسے سنبھال لی

نیپال کی وزارت عظمیٰ تک کا سفر کامیابی سے طے کرنے والے بلن شاہ کی کہانی حالیہ تاریخ میں ایک غیر معمولی مثال بن چکی ہے۔ چند سال پہلے جب وہ کھٹمنڈو کے میئر منتخب ہوئے تو یہ سب کے لیے حیران کن تھا، مگر اب وہ نیپال کے وزیراعظم بن چکے ہیں۔ ایک گلوکار … بلن شاہ : ایک اداکار ریپر سے اٹھ کر وزارت عظمیٰ کیسے سنبھال لی پڑھنا جاری رکھیں