اردوEnglish
ہفتہ, 24 اکتوبر 2026

Blog

پاکستان

قازقستان کا گلگلت بلتستان کے پلیسر گولڈ میں فوری 20 ملین ڈالر کی سرمایہ کا اعلان

قازقستان کے ایلامن گروپ نے گلگت بلتستان میں پلیسر گولڈ کان کنی کے منصوبوں میں فوری بیس ملین امریکی ڈالر سرمایہ کاری کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے. سرمایہ کاری بورڈ نے بتایا کہ وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے قازقستان کے ایلامن گروپ کے وفد سے ملاقات کے دوران […]

تعلیم

پاک بھارت میچ،انڈین کپتان کا بڑا ردعمل آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکسگان سے میچ ہو یا نہ ہم کولمبو جائیں گے۔ دوسری جانب بھارت کو گروپ میں قیمتی پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے پاکستان کے انکار کے باوجود شیڈول کے مطابق گراؤنڈ میں […]

پاکستان

مستفیض الرحمان لاھور قلندر کا حصہ بن گئے ، آئی پی ایل کا بدلہ لے لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کے لیے بنگلہ دیش کے نامور فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو براہِ راست سائن کر لیا ہے۔ مستفیض الرحمان 6 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھئیے یہ وہی مستفیض الرحمان […]

کھیل

کرسٹیانو رونالڈو النصر کلب کو کیوں چھوڑ رہے ہیں ؟

فٹبال کی دُنیا کے بڑے نام کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر میں مستقبل سے متعلق بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ آخر کار النصر کلب کو چھوڑ رہے ہیں۔ سعودی پرو لیگ کے میچ میں ’النصر کلب کی ٹیم نے رونالڈو کے بغیر الجریح کے خلاف میچ کھیلا مگر کرسٹیانو رونالڈو […]

پاکستان

پاکستانی چلغوزے کی ٹاپ مارکیٹ چین جہاں شہری اسے لازمی خریداری کا حصہ بناتے ہیں

سال 2025 میں بیجنگ چین میں پاکستانی چلغوزے کی سب سے بڑی منڈی کے طور پر سامنے آیا ہے اور شہری اس کو اپنی لازمی خریداری کا حصہ بنا رہے ہیں۔ یہ رجحان چینی صارفین کی مضبوط طلب، مستحکم تجارتی روابط اور چینی مارکیٹ میں پاکستانی اعلیٰ معیار کے خشک میوہ جات کی بڑھتی ہوئی […]

پاکستان

بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال صدر آذاد کشمیر کے لیے لابنگ ،نام سامنے آگئے

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کے بعد آذاد جموں و کشمیر کے صدر کے خالی ہونے والے اس عہدے پر سیاسی جماعتوں اور اہم شخصیات نے لابنگ شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چونکہ صدر کا عہدہ ایک اہم آئینی عہدہ ہے جس کے لیے ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہے کہ یہ […]

تعلیم

کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن فائنل ، پانچ ہزار والا نوٹ بند،گورنر سٹیٹ بینک کی وضاحت آگئی

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے تمام مالیت کے کرنسی نوٹس کے نئے ڈیزائن فائنل کر لیے ہیں۔ انہو ں نے سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ ڈیزائن وفاقی حکومت کو منظوری کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں۔ اب نئے کرنسی نوٹس […]

پاکستان

ملتان سلطان کی پھر نیلامی:کیا علی ترین خریدار بن پایں گے؟

پی ایس ایل 11سیزن میں ایک مرتبہ ملتان کی ٹیم کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سے قبل ملتان سلطان کے مالک علی ترین تھے جن کے پی سی بی کے ساتھ اختلافات ہو گئے تھے۔ پی سی بی کی جانب سے پہلے ملتان کو اپنے کنٹرول میں رکھ کر میدان می اتارنے […]

پاکستان

عمران خان کا اپنے بیٹوں کے بچپن کے حوالے سے جذباتی کلپ میڈیا پر وائرل

سابق وزیر اعظم عمران خان کا اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان کی ویڈیو کے حوالے سے ایک جذباتی کلپ سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر وائرل ہو رہا ہے۔ جب عمران خان کو ان کے بیٹوں کے بچپن کی ایک ویڈیو دکھائی جاتی ہے اور اینکر ان سے پوچھتی ہے کہ اپ کو یاد ہے […]

کھیل

پی ایس ایل: سیالکوٹ سٹالینز نے سٹیو سمتھ کو پی ایس ایل کا گیم چینجر قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے سٹیو سمتھ اب پی ایس ایل میں سیالکوٹ سٹالینز کی نمائندگی کریں گے ۔ سیالکوٹ سٹالینز نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ویڈیو میں پوسٹ کرکے سٹیو سمتھ سے معاہدے کا اعلان کیا۔ حال ہی میں ایشیز سیریز اور پھر بگ بیش لیگ […]

urdureport.com@2025. All Rights Reserved

Your license hasn’t been activated yet. Activate it now!