ہم نے اب تک 274 طالبان اہلکار ماردیے ہیں،74چوکیاں تباہ 18قبضے میں لی:ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاک افغان سرحدی اور سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلات بتاتے ہوئَ کہا کہ ہم نے اب تک 274 طالبان اہلکار ماردیے ہیں اور ہمارے 12 سپوت شہید ہوئے۔ جمعے کی سہ پہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں … ہم نے اب تک 274 طالبان اہلکار ماردیے ہیں،74چوکیاں تباہ 18قبضے میں لی:ڈی جی آئی ایس پی آر پڑھنا جاری رکھیں