بالی وڈ کی پاکستان مخالف فلم دو’دھورندر دی ریوینج‘ پر صارفین کی شدید تنقید

بالی وڈ اداکار سنجے دت Sanjay Dutt کو اپنی نئی فلم Dhurandhar: The Revenge کے ٹریلر سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے۔ اداکار کی پوسٹ پر پاکستانی اور بھارتی صارفین نے ردِعمل دیتے ہوئے مختلف تبصرے کیے اور بعض نے 2025 کی پاک بھارت کشیدگی کا حوالہ بھی دیا۔ … بالی وڈ کی پاکستان مخالف فلم دو’دھورندر دی ریوینج‘ پر صارفین کی شدید تنقید پڑھنا جاری رکھیں