بحری ناکہ بندی دوستانہ جلد ایرانی تجاویز کا جائزہ لوں گا،ٹرمپ

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کا اشارہ دیا ہے، جبکہ دوسری جانب ایران کی جانب سے مذاکرات کے لیے نرم رویہ اپنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی اور سفارتی کوششیں … بحری ناکہ بندی دوستانہ جلد ایرانی تجاویز کا جائزہ لوں گا،ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں