ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو بڑا ریلیف عبوری ضمانت منظور

اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ٹک ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر عبوری ضمانت بحال کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر فضیلہ عباسی وکیل نعیم بخاری کے پیش ہوئیں۔ نعیم بخاری ایڈوکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ ان کی موکلہ اس … ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو بڑا ریلیف عبوری ضمانت منظور پڑھنا جاری رکھیں