حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں متحرک

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر معروف شخصیت اداکار حمزہ علی عباسی کی بڑی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف ڈھائی ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں دائر مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی درخواست مسترد … حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں متحرک پڑھنا جاری رکھیں