دنیا کا بڑا آٹو شو :نئی چینی الیکٹرک گاڑیاں عالمی مارکیٹ پر چھا گئیں

بیجنگ Beijingچین میں جاری دنیا کے سب سے بڑے آٹو شو میں پیش کی جانے والی جدید چینی الیکٹرک گاڑیوں نے عالمی آٹو انڈسٹری کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے، جہاں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے توڑ کے لیے جدید ٹیکنالوجی، کم قیمت اور منفرد سہولیات نے مغربی کار ساز کمپنیوں کے … دنیا کا بڑا آٹو شو :نئی چینی الیکٹرک گاڑیاں عالمی مارکیٹ پر چھا گئیں پڑھنا جاری رکھیں