عتیقہ اوڈھو دو چار سرجریاں کروالیں تو ان کے ساتھ بھی ہیرو آجایں

نامور اداکار ومیزبان فہد مصطفیٰ نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عتیقہ آپا 2، 4 مزید اچھی سرجریاں کروالیں تو ہم ان کے ہیرو بن سکتے ہیں۔  سینئر ادکارہ عتیقہ اوڈھو نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکار فہد مصطفیٰ کی عمر کے بارئے میں مخاطب کرتے ہوئے … عتیقہ اوڈھو دو چار سرجریاں کروالیں تو ان کے ساتھ بھی ہیرو آجایں پڑھنا جاری رکھیں