ننھی فاسٹ باولر آئینہ وزیر، نسیم شاہ جیسی رفتار کی خواہش مند

سات برس کی آئینہ دوسری جماعت کی طالبہ،صبح سکول، دوپہر میں مدرسہ اور شام چار بجے کے بعد محلے کے گراؤنڈ میں کرکٹ،یہ ان کا روزمرہ معمول ہے۔ آئینہ وزیر سکول، مدرسہ اور پھر گراؤنڈ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ کے گاؤں شگہ میں انکھوں میں خواب سجائے آئینہ وزیر … ننھی فاسٹ باولر آئینہ وزیر، نسیم شاہ جیسی رفتار کی خواہش مند پڑھنا جاری رکھیں