سنیتا آہوجا نے گوندا کی معافی کے بدلے بڑی شرط رکھ دی

معروف بالی وڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے کہا ہے کہ وہ گوندا کو ایک ہی شرط پر معاف کریں گی جب وہ اپنی زندگی ان اصولوں کے مطابق گزاریں گے۔ گزشتہ چند ماہ سے گووندا کا ایک ایک کم عمر اداکارہ کے ساتھ تعلق میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس پر … سنیتا آہوجا نے گوندا کی معافی کے بدلے بڑی شرط رکھ دی پڑھنا جاری رکھیں