اچھی خبر:یونان کا پاکستان کے لیے ورک ویزوں کی تعداد میں اضافہ

پاکستان اور یونان کا غیرقانونی امیگریشن کے خلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ یونان کے پاکستانی ورک ویزوں کی تعداد میں بھی اضافے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ روم میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کے وزیر برائے مہاجرت اتھاناسیس پلیورس سے اہم ملاقات کی جس میں غیرقانونی امیگریشن اور انسانی … اچھی خبر:یونان کا پاکستان کے لیے ورک ویزوں کی تعداد میں اضافہ پڑھنا جاری رکھیں