پاکستان نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان نے رواں سال حج پروازوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے اور پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 468 پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ 19 ہزار عازمین کو حجازِ مقدس پہنچایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق 18 اپریل کو کراچی، لاہور، سیالکوٹ … پاکستان نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا پڑھنا جاری رکھیں