ہانیہ کی شادی کی تقریبات : وائرل ویڈیو کی اصل کہانی سامنے آگئی

اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیو کی حقیقت بتا دی ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکارہ ہانیہ عامر کو گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا گیا۔ ویڈیو میںاداکارہ ہانیہ عامر نے پیلے رنگ کا جوڑا پہنا ہوا ہے جبکہ ہاتھوں … ہانیہ کی شادی کی تقریبات : وائرل ویڈیو کی اصل کہانی سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں