• Home  
  • پی ایچ ایف نے قومی ہاکی کی بحالی کیلئے نئی ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔
- پاکستان

پی ایچ ایف نے قومی ہاکی کی بحالی کیلئے نئی ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکمت عملی کے تحت ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ اقدام کا مقصد نظم و نسق کو جدید بنانا اور ملک بھر میں ہاکی کے معیار کو بلند کرنا ہے ،لیجنڈری اولمپینز حسن سردار اور اصلاح الدین پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ گورننس […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکمت عملی کے تحت ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔

اقدام کا مقصد نظم و نسق کو جدید بنانا اور ملک بھر میں ہاکی کے معیار کو بلند کرنا ہے ،لیجنڈری اولمپینز حسن سردار اور اصلاح الدین پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

گورننس کمیٹی کے تمام ارکان پاکستان ہاکی کی بحالی کیلئے اعزازی بنیادوں پر کام کریں گے ،ان تبدیلیوں سے کھیل میں مثبت تبدیلی آئے گی اور پاکستان ہاکی کا کھویا ہوا وقار بحال ہوگا۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں