پی ایچ ایف نے قومی ہاکی کی بحالی کیلئے نئی ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکمت عملی کے تحت ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ اقدام کا مقصد نظم و نسق کو جدید بنانا اور ملک بھر میں ہاکی کے معیار کو بلند کرنا ہے ،لیجنڈری اولمپینز حسن سردار اور اصلاح الدین پروفیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ گورننس … پی ایچ ایف نے قومی ہاکی کی بحالی کیلئے نئی ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔ پڑھنا جاری رکھیں