محبوب نبیﷺ سے محبت : جب لیجنڈ محمد علی کا ستارہ دیوار میں لگا

ہالی ووڈ واک آف فیم دنیا کی سب سے مشہور فٹ پاتھ اور لاس اینجلس کے اہم ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں 15 بلاکس ہالی ووڈ بلیوارڈ اور تین بلاکس وائن اسٹریٹ پر 2800 زائد پیتل کے ستارے نصب ہیں ان میں سے صرف ایک ستارہ زمین کی بجائے دیوار پر لگایا … محبوب نبیﷺ سے محبت : جب لیجنڈ محمد علی کا ستارہ دیوار میں لگا پڑھنا جاری رکھیں