ہرمز کی بندش: دنیا میں غذائی بحران ،یورپ کے پاس چھ ہفتوں کا جیٹ فیول

آبنائے ہرمز Strait of Hormuz کی ممکنہ بندش کے باعث عالمی توانائی اور غذائی بحران کے خدشات شدت اختیار کر گئے ہیں، جبکہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صورتحال برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں فضائی آپریشن بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ Fatih Birol … ہرمز کی بندش: دنیا میں غذائی بحران ،یورپ کے پاس چھ ہفتوں کا جیٹ فیول پڑھنا جاری رکھیں