ایران نے امریکی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

ایران کے نائب وزیرِ خارجہ سعید خطیب زادہ Saeed Khatibzadeh نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز strait of hurmoz سے گزر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ کوئی جارحانہ یا دشمنی پر مبنی رویہ اختیار نہ کریں۔ بی بی سی فارسی کے مطابق انہوں نے ایرانی میڈیا سے گفتگو میں واضح کیا کہ آبنائے … ایران نے امریکی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی پڑھنا جاری رکھیں