عمران خان کی عید پر بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو ، اطمینان کا اظہار

سابق وزیر اعظم عمران خان نے عید الفطر کے موقعے پر اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے فون پر گفتگو کی جو تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہی۔ جیل ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اس دوران بیٹوں نے والد کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ صاحبزادوں کی آواز سن کر اڈیالہ … عمران خان کی عید پر بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو ، اطمینان کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں