عمران خان کو دوسری ڈوز لگانے کے لیے پمز ہسپتال منتقلی

پی ٹی آئی کے بانی چیرمین عمران خان کی آنکھ کے علاج کے فالو اپ کے لیے پمز اسپتال میں دوبارہ منتقل کیا گیا۔ عمران خان کو ’اینٹی وی ای جی ایف انٹرا ویٹرل ینجیکشن‘ (anti VEGF intra vitreal injection)کی دوسری ڈوز دیدی گئی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز اسپتال کے مطابق عمران خان کو آنکھ کے … عمران خان کو دوسری ڈوز لگانے کے لیے پمز ہسپتال منتقلی پڑھنا جاری رکھیں