پمز ہسپتال میں عمران خان کو آنکھوں جے انجکشن کی تیسری خوراک لگا دی

اسلام آباد پمز ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کو آنکھ کے علاج کے لیے 23 مارچ کو دوبارہ ہسپتال لایا گیا جہاں انھیں آنکھوں کے انٹرا وٹریل انجیکشن کی تیسری خوراک دی گئی۔ ہپستال انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’عمران احمد خان نیازی ولد اکرام … پمز ہسپتال میں عمران خان کو آنکھوں جے انجکشن کی تیسری خوراک لگا دی پڑھنا جاری رکھیں