عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی۔رپورٹ میں انکشاف

بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے عمران خان کی صحت بارئے سپریم کورٹ اف پاکستان میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے سپریم کورٹ اف پاکستان کے فرینڈ کی حیثیت سے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اور ان کی صحت کے بارے میں ایک … عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی۔رپورٹ میں انکشاف پڑھنا جاری رکھیں