سپریم کورٹ نے عمران خان کی صحت بارے اہم ہدایات جاری کر دیں

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیرمین عمران خان کی صحت کا معاملہ سنجیدہ ہے، نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بانی … سپریم کورٹ نے عمران خان کی صحت بارے اہم ہدایات جاری کر دیں پڑھنا جاری رکھیں