عمران خان کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ ایک بیان میں رہنما مسلم لیگ (ن) طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو … عمران خان کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں