عمران خان جیل میں 24 گھنٹے کیسے گزارتے ہیں، سلمان صفدر نے کیا دیکھا۔رپورٹ میں تفصیل

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان نے جیل میں اپنی روز مرہ کی مصروفیات اور مشکلات کے بارئے فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر کو جو بتایا وہ انہوں نے رپورٹ میں لکھ کر سپریم کورٹ کو پیش کر دیا۔سپریم کورٹ کی ہدایات پر بطور فرینڈ آف دی کورٹ سلمان صفدر نے اڈیالہ … عمران خان جیل میں 24 گھنٹے کیسے گزارتے ہیں، سلمان صفدر نے کیا دیکھا۔رپورٹ میں تفصیل پڑھنا جاری رکھیں