عمران خان کی آنکھوں کی میڈیکل رپورٹ کی رپورٹ میں اہم انکشافات

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کی آنکھوں کے معائنہ سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔ میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 اور دوسری 6/9 ہے، انہیں ایک آنکھ کے لیے 0.75 اور دوسری کے لیے 1.5 پاور کی عینک تجویز کی گئی ہے۔ سینیر صحافی انصار … عمران خان کی آنکھوں کی میڈیکل رپورٹ کی رپورٹ میں اہم انکشافات پڑھنا جاری رکھیں