عمران خان ریلیز فورس کے قیام میں کیا پیشرفت ہوئی, کون کون شامل ہو گا

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے جیل میں قید عمران خان کی رہائی کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے طور پر ’عمران خان رہائی فورس‘ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان رہائی فورس کے بنانے کا عمل شروع کر دیا گیا … عمران خان ریلیز فورس کے قیام میں کیا پیشرفت ہوئی, کون کون شامل ہو گا پڑھنا جاری رکھیں