• Home  
  • انڈیا حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرئے گی۔این ڈی ٹی وی
- پاکستان

انڈیا حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرئے گی۔این ڈی ٹی وی

انڈیا میں حکومتی ذرائع نے این ڈی ٹی وی کو بتایا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورت حال کے پیش نظر روس سے خام تیل خریدا جائے گا۔ تاہمذرائع نے بتایا کہ مقامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہو گا مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے […]

petrol price in pakistan

انڈیا میں حکومتی ذرائع نے این ڈی ٹی وی کو بتایا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورت حال کے پیش نظر روس سے خام تیل خریدا جائے گا۔

تاہمذرائع نے بتایا کہ مقامی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہو گا

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اردو رپورٹ جملہ حقوق محفوظ ہیں