انڈیا کے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت مل گئی

انڈیا کے وزیرِ خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے کہ انڈیا کی ایران کے ساتھ براہ راست بات چیت کے نتیجے میں انڈین بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے میں مدد ملی گئی ہے۔ فنانشل ٹائمز کو انہو ں نے بتایا کہ ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کے کچھ نتائج برآمد ہوئے ہیں۔نئی … انڈیا کے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت مل گئی پڑھنا جاری رکھیں