اسلام آباد مزاکرات : امریکا اور ایران کے وفود مذاکرات کیلئے پہنچ گئے

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ بندی اور کشیدگی کم کرنے کیلئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے وفود مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وفد کی قیادت نائب صدر J. D. Vance کر رہے ہیں، جن کے ہمراہ مشرق وسطیٰ کے ایلچی … اسلام آباد مزاکرات : امریکا اور ایران کے وفود مذاکرات کیلئے پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں