علی لاریجانی شہید ! ایرانی میڈیا نے تصدیق کر دی

ایرانی میڈیا کی جانب نشر کیے گئے بیان میں بتایا گیا کہ سیکیورٹی چیف علی لاریجانی امریکی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ علی لاریجانی تہران کے مشرق میں اپنی بیٹی سے ملنے گئے تھے وہ ایران کی طاقتور شخصیات میں سے ایک تھے اور سپریم لیڈر کے مشیر خاص تھے۔ علی لاریجانی کا ایک … علی لاریجانی شہید ! ایرانی میڈیا نے تصدیق کر دی پڑھنا جاری رکھیں