دشمن ایران کو سرنڈر کرانے کی خواہش اپنے ساتھ اپنی قبروں تک لے جائیں گے۔ایرانی صدر

 ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ دشمن ملک ایران کے سرنڈر کرنے کی خواہش اپنے ساتھ اپنی قبروں تک لے جائیں گے۔ یہ بات ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے سرکاری ٹی وی پر ایک ہنگامی تقریر میں کہی۔ جس میں انھوں نے ہمسائیہ ممالک پر ناگزیر حملوں پر معافی مانگتے ہوئے کہ اب کسی … دشمن ایران کو سرنڈر کرانے کی خواہش اپنے ساتھ اپنی قبروں تک لے جائیں گے۔ایرانی صدر پڑھنا جاری رکھیں