ایران کی جوابی کارروائیاں، خلیج میں امریکی اڈوں پر حملے

امریکہ کی حالیہ کارروائیوں کے بعد ایران نے خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر جوابی میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بحرین، ابوظہبی اور قطر میں میزائل حملے کیے گئے جبکہ سعودی دارالحکومت ریاض میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ مختلف خلیجی ممالک میں فضائی دفاعی نظام کو متحرک کیے … ایران کی جوابی کارروائیاں، خلیج میں امریکی اڈوں پر حملے پڑھنا جاری رکھیں