ایران کا بڑا وار، امریکی طیارہ بردار جہاز پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ایران کا بڑا وار، امریکی طیارہ بردار جہاز پر چار بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ایران نے خلیج کے خطے میں کشیدگی کو نئی سطح پر پہنچاتے ہوئے امریکی بحری بیڑے میں شامل طیارہ بردار جہاز USS Abraham Lincoln پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کی فوجی … ایران کا بڑا وار، امریکی طیارہ بردار جہاز پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں