ایران کا دوبئی میں امریکی سفارت خانے پرحملہ،اجتماع میں 40 امریکی ہلاک، پاسداران انقلاب کا دعویٰ

دبئی/فجیرہ: ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران دبئی میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ فجیرہ کی بندرگاہ پر بھی میزائل یا ڈرون حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ دبئی میں واقع امریکی قونصل خانے پر بظاہر ایک ایرانی ڈرون نے منگل کی شب پانچ روز چلنے والی … ایران کا دوبئی میں امریکی سفارت خانے پرحملہ،اجتماع میں 40 امریکی ہلاک، پاسداران انقلاب کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں