سپریم لیڈر ’صحتمند ہیں‘ اور ’صورت حال پر مکمل طور پر قابو رکھتے ہیں،ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای ’صحتمند ہیں‘ اور ’صورت حال پر مکمل طور پر قابو رکھتے ہیں۔‘ خیال رہے ایران کے سپریم لیڈر مجبتہ خامنہ ای 8 مارچ کو اپنی تقرری کے بعد اب تک منظرِ عام پر نہیں آئے ہیں۔ ان کا … سپریم لیڈر ’صحتمند ہیں‘ اور ’صورت حال پر مکمل طور پر قابو رکھتے ہیں،ایرانی وزیر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں