ایران تیل کی شہ رگ خارگ جزیرہ، امریکہ کیوں قبضہ چاہتا ہے

Kharg Island خلیج فارس میں واقع ایک چھوٹا سا جزیرہ خارگ ہے، لیکن اس کی اہمیت غیر معمولی ہے۔ ایران کے صوبہ بوشہر کے قریب واقع یہ جزیرہ صرف تقریباً 20 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے، مگر اسے ایران کی تیل برآمدات کی سب سے بڑی شہ رگ سمجھا جاتا ہے۔ ایران کے خام … ایران تیل کی شہ رگ خارگ جزیرہ، امریکہ کیوں قبضہ چاہتا ہے پڑھنا جاری رکھیں