ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا تھا۔نیو یارک ٹائمز کی تحقیقات میں انکشاف

نیویارک ٹائمز کی تحقیقات میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے کہ ایران مناب میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق جس وقت اسکول پر حملہ ہوا امریکی فورسز اس علاقے پر حملہ کررہی تھی تاہم ابھی تک یہ طے نہیں کیا جا سکا کہ اسکول پر بمباری غلطی تھی یا … ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا تھا۔نیو یارک ٹائمز کی تحقیقات میں انکشاف پڑھنا جاری رکھیں