آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مقرر

ایران میں ریاستی میڈیا کے مطابق ماہرین کی مجلس خبرگان (اسمبلی آف ایکسپرٹس) نے آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر مقرر کر دیا ہے۔ 88 رکنی مجلس خبرگان نے بھاری اکثریت سے مجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم لیڈر منتخب کیا، وہ امام خمینی اور آیت اللہ … آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مقرر پڑھنا جاری رکھیں